22 فروری، 2019، 2:26 PM

بنگلہ دیش میں عمارت میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 110 ہوگئی

بنگلہ دیش میں عمارت میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 110 ہوگئی

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے چاک بازار میں واقع عمارت میں آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 110 ہو گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے چاک بازار میں واقع عمارت میں آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 110 ہو گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ گیس سلنڈر کی وجہ سے لگی جبکہ عمارت میں کیمیکل کا گوادام اور پلاسٹک کا سامان موجود تھا جو آگ کے پھیلنے کا سبب بنا۔ واضح رہے کہ چاک بازار جس علاقے میں واقع ہے اسے پرانا ڈھاکہ کہا جاتا ہے جبکہ آگ سے متاثرہ عمارت میں پلاسٹک کی اشیاء کے گودام موجود ہیں۔

News ID 1888300

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha